بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 12905
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 12905
حدیث نمبر: 12905 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، هَمَّامٍ ، قَتَادَةَ ، لِأَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ : أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ:" الْحِبَرَةُ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کون سا لباس پسند تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ دھاری دار یمنی چادر۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12905]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 5812، م: 2079
الحكم: إسناده صحيح، خ: 5812، م: 2079
← پچھلی حدیث (12904) باب پر واپس اگلی حدیث (12906) →