بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 12854
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 12854
حدیث نمبر: 12854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، السُّدِّيِّ ، يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَيْتَامٍ فِي حِجْرِهِ وَرِثُوا خَمْرًا، أَنْ يَجْعَلَهَا خَلًّا؟ فَكَرِهَ ذَلِكَ"، وَقَالَ وَكِيعٌ مَرَّةً: أَفَلَا يَجْعَلُهَا؟.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا کہ اگر یتیم بچوں کو وراثت میں شراب ملے تو کیا اس کا سرکہ بنا سکتا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12854]
حکم دارالسلام
إسناده حسن، م: 1983
الحكم: إسناده حسن، م: 1983
← پچھلی حدیث (12853) باب پر واپس اگلی حدیث (12855) →