☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 12598
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 12598
خَلفُ بن الوليدِ ، أبو جعفرٍ ، الرَّبيعِ ، أنسِ بن مالكٍ
حدثنا خَلفُ بن الوليدِ ، قال: حدثنا أبو جعفرٍ ، عن الرَّبيعِ ، عن أنسِ بن مالكٍ قال:" نَهَى رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم عن النُّهْبَى، وقال: " مَن انْتَهَبَ فليسَ مِنَّا"
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوٹ مار کرنے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ جو شخص لوٹ مار کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12598]
حکم دارالسلام
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
Grade: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن
← Previous Hadith (12597) Back to Bab Next Hadith → (12599)