وَكِيعٌ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَهُ بِيَدِهِ".
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے تھے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 12183]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح ، خ : 5558 ، م: 1966
الحكم: إسناده صحيح ، خ : 5558 ، م: 1966