بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 11943
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 11943
حدیث نمبر: 11943 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هُشَيْمٌ ، حُمَيْدٌ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: لَمَّا دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَيْنَبَ ابْنَةِ جَحْشٍ" أَوْلَمَ"، قَالَ: فَأَطْعَمَنَا خُبْزًا، وَلَحْمًا.
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہ سے نکاح کے بعد ولیمہ کیا اور ہمیں روٹی اور گوشت کھلایا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 11943]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح ، خ : 5163, م: 1428
الحكم: إسناده صحيح ، خ : 5163, م: 1428
← پچھلی حدیث (11942) باب پر واپس اگلی حدیث (11944) →