☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب المغازي← سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 37756 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٣٦١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع عن أبي نعامة سمعه من خالد ابن عمير عن عتبة بن غزوان قال: لقد رأيتني (مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم سابع سبعة) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عتبہ بن غزوان سے منقول ہے۔ فرماتے ہیں۔ تحقیق میں نے خود کو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سات کا ساتواں دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39361، ترقيم محمد عوامة 37756)