☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے بدلے بیچنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے بدلے بیچنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 37402 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٠٣ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي عن عبد اللَّه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه نهى عن تلقي البيوع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خریداری کو پہلے ہی کرنے سے (شہر میں داخلہ سے پہلے) منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39003، ترقيم محمد عوامة 37402)
حدیث نمبر: 37403 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٠٤ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن (ابن عباس قال: قال: النبي صلى الله عليه و آله وسلم) (١) لا تستقبلوا ولا تحفلوا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ تم استقبال نہ کرو اور نہ ہی تم قسمیں کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39004، ترقيم محمد عوامة 37403)
حدیث نمبر: 37404 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٠٠٥ - حدثنا ابن أبي زائدة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: نهى النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن التلقي (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تلقی (شہر سے باہر ہی خریداری کرنے) سے منع فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39005، ترقيم محمد عوامة 37404)