☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کتے کے ثمن کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← کتے کے ثمن کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 37388 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٨٩ - حدثنا ابن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قطع النبي صلى الله عليه و آله وسلم في مجن قوّم ثلاثة دراهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال (کی چوری میں) جس کی قیمت تین درہم تھی، ہاتھ کاٹا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38989، ترقيم محمد عوامة 37388)
حدیث نمبر: 37389 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٩٠ - حدثنا يزيد عن سليمان بن كثير وإبراهيم بن سعد قالا جميعا: ⦗٢٦١⦘ أخبرنا الزهري عن عمرة عن عائشة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يقطع في ربع دينار فصاعدا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38990، ترقيم محمد عوامة 37389)
حدیث نمبر: 37390 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي عن عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قطع في خمسة دراهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ دراہم (کی چوری میں) ہاتھ کاٹا تھا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: دس درہم سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38991، ترقيم محمد عوامة 37390)