☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزهد← سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 25
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 36006 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٧٥٩٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سرية الربيع (قالت) (١) : لما حُضر الربيع بكت ابنته فقال: يا بنية لم تبكين قولي: ( (يا بشرى) (٢) : لقي أبي الخير) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سریۃ الربیع سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب حضرت ربیع کی موت کا وقت قریب آیا تو ان کی بیٹی روپڑی۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اے بیٹی! تم کیوں روتی ہو؟ تم کہو۔ اے خوشخبری! میرا والد خیر سے مل رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37590، ترقيم محمد عوامة 36006)
حدیث نمبر: 36007 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٧٥٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن إبراهيم التيمي قال: حدثني من صحب ربيع بن خثيم عشرين سنة ما سمع (منه) (١) كلمة تعاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بیان کیا جو بیس سال تک ربیع بن خثیم کے ساتھ رہا تھا کہ اس نے آپ سے کوئی قابل عتاب کلمہ نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37591، ترقيم محمد عوامة 36007)
حدیث نمبر: 36008 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٧٥٩٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن سالم عن منذر عن الربيع بن خثيم في قوله: ﴿فَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ (٨٨) فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ﴾ قال: (مدخورة) (١) ، ﴿وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ (٩٢) فَنُزُلٌ مِنْ (حَمِيمٍ) (٢) ﴾ قال: (عنده) (٣) ، ﴿وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ﴾ [الواقعة: ٨٨ - ٨٩، و ٩٢ - ٩٣، و ٩٤] ، قال: مدخورة له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن خثیم سے ارشاد خداوندی { فَأَمَّا إنْ کَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ فَرَوْحٌ وَرَیْحَانٌ وَجَنَّۃُ نَعِیمٍ } فرمایا: یہ ان کے لیے ذخیرہ شدہ ہیں۔ { وَأَمَّا إنْ کَانَ مِنَ الْمُکَذِّبِینَ الضَّالِّینَ فَنُزُلٌ مِنْ حَمِیمٍ } فرمایا: اس کے پاس ہے { وَتَصْلِیَۃُ جَحِیمٍ } فرمایا: اس کے لیے ذخیرہ شدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37592، ترقيم محمد عوامة 36008)
حدیث نمبر: 36009 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٧٥٩٣ - حدثنا ابن فضيل عن ابن عجلان عن (نسير) (١) (٢) أبي طعمة قال: كان الربيع إذا (جاءه) (٣) سائل (قال) (٤) : أطعموا هذا السائل (سكرًا) (٥) ، فإن الربيع يحب (السكر) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نسیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع کے پاس جب کوئی سائل آتا تو آپ رحمہ اللہ کہتے۔ اس سائل کو شکر کھلاؤ۔ کیونکہ حضرت ربیع کو شکر پسند تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37593، ترقيم محمد عوامة 36009)
حدیث نمبر: 36010 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٧٥٩٤ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن رجل عن ربيع بن خثيم (في) (١) (قوله) (٢) : ﴿يَاأَيُّهَا (الْإِنْسَانُ) (٣) مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ﴾ [الانفطار: ٦] ، قال: الجهل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن خثیم سے ارشاد خداوندی { یَا أَیُّہَا الإِنْسَاْن مَا غَرَّک بِرَبِّکَ الْکَرِیمِ } کے بارے میں روایت ہے فرمایا: جہل نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37594، ترقيم محمد عوامة 36010)