☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گھوڑ سوار کو کب گھوڑ سوار لکھا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← گھوڑ سوار کو کب گھوڑ سوار لکھا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 34199 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٥٨ - حدثنا زيد بن الحباب عن سفيان عن ابن جريج عن سليمان بن موسى في الإمام (١) إذا أدرب (٢) قال: يكتب الفارس فارسًا والراجل راجلًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب امام دشمن کے علاقہ میں داخل ہوجائے تو گھوڑ سوار کو گھوڑ سوار اور پیدل کو پیادہ لکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35758، ترقيم محمد عوامة 34199)