☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 34198 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٥٧ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: (إن) (١) حبست ناقة في سبيل اللَّه فولدها (بمنزلتها) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اونٹنی جو وقف ہے بچہ جن دے تو اس کا بچہ بھی اس کے مقام میں ہے (بچہ بھی وقف شمار ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35757، ترقيم محمد عوامة 34198)