☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 34182 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٤٢ - حدثنا معاوية بن هشام قال: ثنا مالك بن أنس عن عبد اللَّه بن أبي بكر عن عباد بن تميم عن أبي بشير الأنصاري قال: كنا مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم في بعض أسفاره فأرسل رسولًا: لا يبقى في عنق بعير قلادة من وتر إلا قطعت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی اکرم 5 کے ساتھ ایک سفر میں تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک قاصد بھیج کر اعلان کروایا کہ: اونٹ کی گردن میں کمان کی تانت کو کاٹے بغیر قلادہ مت باندھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35742، ترقيم محمد عوامة 34182)
حدیث نمبر: 34183 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٤٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن (سعيد) (١) البزار عن مكحول قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"قلدوها: ولا تقلدوها الأوتار" -يعني الخيل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑوں کو قلادہ باندھو، لیکن گھوڑوں کو کمان کی تانت کے ساتھ مت باندھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35743، ترقيم محمد عوامة 34183)
حدیث نمبر: 34184 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٤٤ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال: حدثني القاسم عن أبي أمامة قال: قلدوها ولا تقلدوها الأوتار -يعني الخيل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسامہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35744، ترقيم محمد عوامة 34184)
حدیث نمبر: 34185 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٧٤٥ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن برد عن مكحول قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"قلدوا الخيل] (١) ولا تقلدوها الأوتار" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑوں کو قلادہ باندھو، لیکن کمان کی تانت سے مت باندھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35745، ترقيم محمد عوامة 34185)