☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يدخل بأمان فيقتل
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب السير← الرجل يدخل بأمان فيقتل
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 34110 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٦٦٦ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر عن زياد بن مسلم أن رجلًا من أهل (الهند) (١) (قدم) (٢) بأمانٍ (٣) (عدنَ) (٤) فقتله رجل من المسلمين بأخيه، فكتب في ذلك إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب: أن لا تقتله، وخذ منه الدية، فابعث بها إلى ورثته، وأمر به فسجن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن مسلم سے مروی ہے کہ اہل ہند میں سے ایک شخص امان لے کر عدن میں آیا، اس کو ایک مسلمان نے قتل کردیا، اس کے متعلق حضرت عمر بن عبدالعزیز کو لکھا گیا، آپ نے تحریر فرمایا: اس کو قتل مت کرو، اس سے دیت وصول کرو اور وہ دیت مقتول کے ورثاء کو بھیج دو، اور اس قاتل کو قید کرنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35666، ترقيم محمد عوامة 34110)
Hadith No.: 34111 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٦٦٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب المعلم عن الحسن أن رجلًا من المشركين حج، فلما رجع (صادرا) (١) لقيه رجل من المسلمين فقتله، فأمره النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن (تؤدى) (٢) ديته إلى أهله (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ مشرکین میں سے ایک شخص حج پر گیا، جب وہ واپس لوٹا تو اس کو ایک مسلمان نے قتل کردیا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو (قاتل کو) حکم فرمایا کہ اس کے گھر والوں کو دیت ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35667، ترقيم محمد عوامة 34111)
Hadith No.: 34112 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٦٦٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن يوسف بن يعقوب أن رجلًا من المشركين قتل رجلًا من المسلمين، ثم دخل بأمان فقتله أخوه، فقضى عليه عمر بن عبد العزيز بالدية وجعلها عليه في ماله، وحبسه في السجن وبعث بديته إلى ورثته من أهل الحرب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن یعقوب سے مروی ہے کہ ایک مشرک نے مسلمان کو قتل کردیا، پھر وہ امان لے کر آیا تو اس کو اس مقتول کے بھائی نے قتل کردیا، حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس پر دیت کا فیصلہ فرمایا، اس کے مال پر دیت کو واجب کیا اور اس کو جیل میں قید کروا دیا اور دیت کا مال دارالحرب مقتول کے ورثاء کو بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35668، ترقيم محمد عوامة 34112)