☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ان کا فدیہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو حضرات ان کا فدیہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 33940 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٨٤ - حدثنا (وكيع عن) (١) علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة قال: لا (يفادى) (٢) العبد ولا المعاهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں غلام اور معاھد کا فدیہ نہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35484، ترقيم محمد عوامة 33940)