☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 33937 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٨١ - حدثنا حفص بن غياث عن أبي سلمة (بن) (١) أبي حفصة عن علي بن زيد عن (يوسف) (٢) بن مهران عن ابن عباس قال: قال عمر: كل أسير كان في أيدي المشركين من المسلمين ففكاكه من بيت مال المسلمين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کا جو بھی قیدی کافروں کے قبضہ میں ہو پھر اس کا فدیہ مسلمانوں کا بیت المال ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35481، ترقيم محمد عوامة 33937)
حدیث نمبر: 33938 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٨٢ - حدثنا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن شريك عن بشر بن غالب قال: سأل ابن الزبير (الحسين) (١) بن علي عن (الرجل) (٢) يقاتل عن أهل الذمة فيؤسر، قال: (فكاكه) (٣) من خراج أولئك القوم الذين قاتل عنهم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن غالب سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ما نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ایک مجاہد ذمی جہاد کے دوران اگر گرفتار ہوجائے؟ فرمایا جن سے وہ لڑا ہے انہی کے خراج میں سے اس کا فدیہ ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35482، ترقيم محمد عوامة 33938)
حدیث نمبر: 33939 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في أهل العهد إذا (سباهم) (١) المشركون ثم ظهو عليهم المسلمون قال: لا يسترقون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اھل العہد (ذمی) کو مشرکین قید کرلیں پھر مسلمان ان پر غالب آجائیں تو وہ غلام نہیں بنائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35483، ترقيم محمد عوامة 33939)