☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
امام جو ملے وہ لشکر میں تقسیم کر دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← امام جو ملے وہ لشکر میں تقسیم کر دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 33918 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٦١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن عمران القطان عن علي بن ثابت قال: سألت مكحولا وعطاء عن الإمام ينفل القوم ما أصابوا، قال: ذلك لهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول اور حضرت عطا سے دریافت کیا کہ امام اگر وہ سارا مال تقسیم کر دے جو ان کو غنیمت میں ملا ہے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا (کوئی نہیں) وہ انہی کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35461، ترقيم محمد عوامة 33918)
حدیث نمبر: 33919 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن (النهبة) (١) في الغنيمة إذا أذن لهم أميرهم؟ فكره ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زھری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ امیر اگر لشکر کو اجازت دے دے اور وہ اپنی مرضی کی چیزیں اٹھالیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35462، ترقيم محمد عوامة 33919)