☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 33691 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٢٣٠ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: ثنا (سعيد) (١) بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس عن أبي طلحة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان إذا غلب قومًا أحب أن يقيم بعرصتهم ثلاثًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی قوم پر فتح حاصل کرلیتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کی کشادہ جگہ میں تین دن ٹھہرنے کو پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35230، ترقيم محمد عوامة 33691)
حدیث نمبر: 33692 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٢٣١ - حدثنا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة عن أنس عن أبي طلحة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم بمثله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35231، ترقيم محمد عوامة 33692)