☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 33509 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٤٣ - حدثنا عبد اللَّه بن (المبارك) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يؤخذ بما أحدث هناك -يعني الأسير يؤسر فيحدث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس کی پکڑ نہیں کی جائے گی وہاں راز بیان کرنے کی وجہ سے یعنی کسی کو قیدی بنا لیا تو اس نے دشمن کے سامنے راز بیان کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35043، ترقيم محمد عوامة 33509)