☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 33468 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٩٩٦ - حدثنا هشيم بن بشير عن حجاج عن عطاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ، حضرت عطاء رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ضحاک رحمہ اللہ یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ امام کو محارب کے بارے میں اختیار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34996]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34996، ترقيم محمد عوامة 33468)
حدیث نمبر: 33469 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠١ - حدثنا حفص عن عاصم عن الحسن قال: تلى هذه الآية: ﴿إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ﴾ قال: ذلك إلى الإمام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ صرف یہی سزا ہے ان لوگوں کی جو اللہ اور اس کے رسول 5 سے لڑائی کرتے ہیں۔ اور فرمایا: یہ اختیار امام کو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35001، ترقيم محمد عوامة 33469)
حدیث نمبر: 33470 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: السلطان ولي (قتلى) (١) من حارب الدين وأن قتل أخا امرئ وأباه، فليس إلى من يحارب الدين ويسعى في الأرض فسادا سبيل -يعني دون السلطان، ولا يقصر عن الحدود بعد أن تبلغ إلى الإمام، فإن إقامتها من السنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ سلطان اس شخص کے قتل کا نگران ہے جو دین میں بگاڑ کا سبب بنے۔ سلطان کے علاوہ کسی کو اس کا اختیار نہیں۔ جب حدود امام کے پاس پہنچ جائیں تو ان کی معافی کی کوئی صورت نہیں اور ان کا قائم کرنا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35002، ترقيم محمد عوامة 33470)
حدیث نمبر: 33471 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٣ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي هلال (عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب في المحارب إذا رفع إلى الإمام يصنع به ما شاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے محارب کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ جب اس کو امام کے پاس لے گئے تو اس کو اختیار ہے کہ جو چاہے اس کے ساتھ معاملہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35003، ترقيم محمد عوامة 33471)
حدیث نمبر: 35002 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٠٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: السلطان ولي (قتلى) (١) من حارب الدين وأن قتل أخا امرئ وأباه، فليس إلى من يحارب الدين ويسعى في الأرض فسادا سبيل -يعني دون السلطان، ولا يقصر عن الحدود بعد أن تبلغ إلى الإمام، فإن إقامتها من السنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ سلطان اس شخص کے قتل کا نگران ہے جو دین میں بگاڑ کا سبب بنے۔ سلطان کے علاوہ کسی کو اس کا اختیار نہیں۔ جب حدود امام کے پاس پہنچ جائیں تو ان کی معافی کی کوئی صورت نہیں اور ان کا قائم کرنا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35002، ترقيم محمد عوامة 33470)
حدیث نمبر: 35003 مصنف ابن ابی شیبہ