☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان لوگوں کا بیان جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام بن مریم علیہ السلام سے تشبیہ دی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفضائل← ان لوگوں کا بیان جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام بن مریم علیہ السلام سے تشبیہ دی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 32991 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٤٥٠٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا زكريا قال: سمعت عامرا يقول: شبّه النبي صلى الله عليه و آله وسلم ثلاثة نفر من أمته، قال:"دحية الكلبي يشبه جبريل، وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم، وعبد العزى يشبه الدجال" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے تین افراد کو تشبیہ دی۔ حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ مشابہ ہیں جبرائیل علیہ السلام کے۔ اور حضرت عروہ بن مسعود الثقفی مشابہ ہیں حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، اور عبد العزی مشابہ ہے دجال کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34500، ترقيم محمد عوامة 32991)