☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما ذكر في أبي الدرداء ﵁
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الفضائل← ما ذكر في أبي الدرداء ﵁
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 32989 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٩٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان أبو الدرداء من الذين أوتوا العلم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے ہیں جن کو علم عطا کیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34498، ترقيم محمد عوامة 32989)
Hadith No.: 32990 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٤٤٩٩ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا الأعمش عن إبراهيم -قال: الأعمش أراه عن ابن عمر- قال: قدمت على عمر حلل فجعل يقسمها بين الناس، فمرت به حلة نجرانية جيدة فوضعها تحت فخذه حتى مر على (اسمي) (١) ، فقلت: اكسنيها، فقال: أكسوها -واللَّه- رجلًا خيرا منك، وأبوه خير من أبيك، فدعا عبد اللَّه (بن حنظلة) (٢) بن الراهب فكساه إياها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس چند جوڑے آئے۔ تو وہ ان جوڑوں کو لوگوں کے درمیان تقسیم فرما رہے تھے۔ اتنے میں ایک نجرانی جوڑا آیا جو قیمتی تھا وہ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنی ران کے نیچے رکھ لیا: یہاں تک کہ میرا نام آگیا۔ میں نے کہا: مجھے یہ جوڑا پہنا دیں آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ جوڑا میں ایسے آدمی کو پہناؤں گا جو تجھ سے بہتر ہے اور اس کا باپ تیرے باپ سے بہتر ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن حنظلہ بن راھب رحمہ اللہ کو بلایا۔ اور یہ جوڑا اس کو پہنا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34499، ترقيم محمد عوامة 32990)