☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان رشتہ داروں کا بیان جن کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائی وارث نہیں ہوتے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الفرائض← ان رشتہ داروں کا بیان جن کے ہوتے ہوئے ماں شریک بھائی وارث نہیں ہوتے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 31851 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٣٢٩٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا مندل عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا يرث الإخوة من الأم مع ولد ولا ولد ابن ذكر ولا أنثى ولا مع أب ولا مع جد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ ماں شریک بھائی، بیٹے، بیٹی کے ہوتے ہوئے، اور پوتے، پوتی کے ہوتے ہوئے، اور باپ، دادا کے ہوتے ہوئے وارث نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33298، ترقيم محمد عوامة 31851)