☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان روایات کا بیان جو مفصل سورتوں کی فضیلت میں آئی ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← ان روایات کا بیان جو مفصل سورتوں کی فضیلت میں آئی ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30925 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٣٠١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: لكل شيء لباب، وإن لباب القرآن المفصل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہر چیز کا ایک لبّ لباب ہوتا ہے، اور قرآن کا لب لباب مفصل سورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32301، ترقيم محمد عوامة 30925)