☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کا بیان جس کے لیے قرآن کا پڑھنا بوجھ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب فضائل القرآن← اس شخص کا بیان جس کے لیے قرآن کا پڑھنا بوجھ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30895 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٢٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا سعيد بن (زيد) (١) قال: حدثنا (عمرو) (٢) ابن مالك عن أبي الجوزاء قال: (نقل) (٣) الحجارة أهون على المنافق من قراءة القرآن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مالک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الجوزائ نے ارشاد فرمایا: منافق پر پتھروں کا منتقل کرنا قرآن پڑھنے سے زیادہ آسان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32271، ترقيم محمد عوامة 30895)