☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما فسر بالفارسية
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← ما فسر بالفارسية
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 30600 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٧٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن عكرمة عن ابن عباس ﴿بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ﴾ قال: هي بالفارسية: سنك وكل حجر (و) (١) طين (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما آیت { حِجَارَۃً مِنْ سِجِّیلٍ } مٹی کی کنکریاں کے بارے میں فرمایا: یہ فارسی زبان میں مٹی کی کنکریوں کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31972، ترقيم محمد عوامة 30600)
Hadith No.: 30601 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٧٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن جابر) (١) عن ابن سابط ﴿تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ﴾ [الفيل: ٤] ، قال: هي بالفارسية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سابط نے فرمایا: (مٹی کے گارے کی کنکریاں) یہ فارسی زبان میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31973، ترقيم محمد عوامة 30601)
Hadith No.: 30602 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٧٤ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: ﴿يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ يُعَمَّرُ أَلْفَ سَنَةٍ﴾ [البقرة: ٩٦] ، قال: هو كقول الأعاجم، (زهه) (١) هزار سأل، أي (عيش) (٢) ألف سنة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت (ان میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ کاش اسے ہزار سال کی عمر ملے) کے بارے میں فرمایا: یہ عجمیوں کے محاورے کی طرح ہے۔ زھر ہزار سال یعنی جیو ہزار سال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31974، ترقيم محمد عوامة 30602)
Hadith No.: 30603 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٧٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن جعفر عن القاسم عن أبي أمامة قال: إن الملائكة الذين يحملون العرش يتكلمون بالفارسية الدرية (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو امامہ نے ارشاد فرمایا: یقینا وہ فرشتے جو عرش اٹھاتے ہیں جو مشرق کی فارسی زبان میں کلام کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31975، ترقيم محمد عوامة 30603)
Hadith No.: 30604 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٧٦ - حدثنا جرير عن بيان عن الشعبي قال: كلام الناس يوم القيامة السريانية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگوں کی بات چیت سریانی زبان میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31976، ترقيم محمد عوامة 30604)