☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب مؤذن کہے! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، تو یوں کہا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جب مؤذن کہے! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، تو یوں کہا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30501 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٧١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني عبد اللَّه بن الوليد عن زياد عن الحسن ⦗٣٧٨⦘ قال: من قال إذا قال: المؤذن أشهد أن لا إله إلا اللَّه (و) (١) أشهد أن محمدًا رسول اللَّه: (وأنا (أشهد) (٢) مع) (٣) من شهد، كان له أجر من شهد ومن لم يشهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: جو شخص اس وقت یہ کلمات پڑھے۔ جب مؤذن یوں کہتا ہے: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد اللہ کے رسول ہیں۔ تو کافی ہوجا میرے لیے اس شخص سے جو انکار کرے۔ اور میں گواہی دینے والے کے ساتھ گواہی دیتا ہوں۔ تو کہنے والے کے لیے گواہی دینے والوں کے اور گواہی نہ دینے والوں کے برابر ثواب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31871، ترقيم محمد عوامة 30501)