☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30431 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٧٩٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم بن كليب عن أبيه قال: أبطا على عمر خبر نهاوند وخبر النعمان بن مقرن فجعل يستنصر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کلیب اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو جب نھاوند کی اور حضرت نعمان بن مقرن کی خبر ملنے میں دیر ہوگئی تو آپ نے اللہ سے مدد مانگنی شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31799، ترقيم محمد عوامة 30431)