☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے کھڑے ہو کر دعا کرنے کی رخصت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← جن لوگوں نے کھڑے ہو کر دعا کرنے کی رخصت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30322 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٦٨٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث قال: رأيت الحسن يرفع بصره إلى السماء في الصلاة يدعو وهو قائم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں اپنی آنکیں ص آسمان کی طرف اٹھائی ہوئی تھیں اور وہ کھڑے ہو کر دعا کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31685، ترقيم محمد عوامة 30322)