☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کے بیان میں جو کسی کو تہمت لگاتے ہوئے سن رہا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کے بیان میں جو کسی کو تہمت لگاتے ہوئے سن رہا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 29643 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن عثمان بن الأسود قال: سئل عطاء: عن الرجل يسمع الرجل يقذف الرجل أيبلغه؟ قال: لا، إنما تجالسون بالأمانة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے اس آدمی کے متعلق پوچھا گیا جو آدمی کو تہمت لگاتے ہوئے سنے، کیا وہ اس بات کو پہنچا دے؟ آپ نے فرمایا: نہیں بیشک تمہاری مجلسیں امانت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30983، ترقيم محمد عوامة 29643)