☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس پر حد لگائی جا رہی ہو کیا وہ بیٹھے گا یا لیٹے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کا بیان جس پر حد لگائی جا رہی ہو کیا وہ بیٹھے گا یا لیٹے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29629 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أيوب (الهجيمي) (١) عن عمه قال: رأيت (سلمان) (٢) بن ربيعة أخذ رجلًا في حد فأضجعه ثم ضربه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب الھجیمی اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمان بن ربیعہ کو دیکھا انہوں نے کسی حد میں ایک آدمی کو پکڑا پس اسے لٹا دیا پھر انہوں نے اسے مارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30969، ترقيم محمد عوامة 29629)
حدیث نمبر: 29630 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه أن عليًا ضرب رجلًا وهو قاعد، (عليه) (١) (عباء) (٢) له (قسطلان) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو مارا، درآنحالیکہ وہ شخص بیٹھا ہوا تھا اور اس پر شفق کی سرخی کے رنگ کی چادر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30970، ترقيم محمد عوامة 29630)