☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہے: اے زانی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس شخص کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہے: اے زانی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 29558 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الملك قال: سمعت الشعبي قال: في رجل يقول للرجل: يا زان وهو (يعلم) (١) أنه قد زنى أيحد قال: نعم، إن اللَّه يقول: (﴿ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ﴾) (٢) [النور: ٤] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا جس نے آدمی سے یوں کہہ دیا: اے زانی! اور وہ جانتا ہے کہ اس نے زنا کیا ہے تو کیا اس پر حد قذف لگائی جائے گی؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں، بیشک اللہ رب العزت نے فرمایا: پھر وہ چار گواہ نہ لاسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30893، ترقيم محمد عوامة 29558)