☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 29457 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي في رجل قذف ثم طلق ثلاثًا قال: يلاعنها ما كانت في العدة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے تہمت لگائی پھر اس نے تین طلاقیں دے دیں آپ نے فرمایا: وہ اپنی بیوی سے لعان کرے گا جب تک وہ عدت میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30784، ترقيم محمد عوامة 29457)
حدیث نمبر: 29458 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كان يملك الرجعة لاعن، وإن كان لا يملك الرجعة جلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب تک وہ حق رجعت کا مالک نہ ہو تو اسے کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30785، ترقيم محمد عوامة 29458)
حدیث نمبر: 29459 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٧٨٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا حد ولا لعان] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا نہ حد ہوگی اور نہ ہی لعان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30786، ترقيم محمد عوامة 29459)
حدیث نمبر: 29460 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن غيلان عن الحكم قال: يضرب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غیلان فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا: اس کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30787، ترقيم محمد عوامة 29460)
حدیث نمبر: 29461 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن ابن أبي عروبة عن عامر عن مكحول أنه قال: إذا قذف ثم طلق لاعن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: جب وہ تہمت لگائے پھر وہ طلاق دے تو وہ لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30788، ترقيم محمد عوامة 29461)