☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے مسجد میں حدود قائم کرنے کی رخصت دی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جس نے مسجد میں حدود قائم کرنے کی رخصت دی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29250 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: تقام الحدود في (المساجد) (١) كلها إلا القتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مسجدوں میں ساری کی ساری حدود قائم کی جاسکتی ہیں سوائے قتل کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30565، ترقيم محمد عوامة 29250)
حدیث نمبر: 29251 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن إسماعيل عن ابن سيرين عن شريح أنه كان يقيم الحدود في (المساجد) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت قاضی شریح مسجدوں میں حدود قائم کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30566، ترقيم محمد عوامة 29251)