☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو آدمی پر تہمت لگاتا ہے تو کیا اس پر قسم لازم ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کا بیان جو آدمی پر تہمت لگاتا ہے تو کیا اس پر قسم لازم ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 28955 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٢٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن بعض أصحابه عن الشعبي قال: ليس على (قاذفٍ) (٢) يمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: تہمت لگانے والے پر قسم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30254، ترقيم محمد عوامة 28955)
حدیث نمبر: 28956 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ذئب أن عمر بن عبد العزيز (أحلف) (١) رجلًا قذف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک آدمی سے قسم اٹھوائی جس نے تہمت لگائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30255، ترقيم محمد عوامة 28956)