☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے اپنی ماں کے ساتھ کرنے والے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس آدمی کے بیان میں جو کسی آدمی کو یوں کہہ دے: اے اپنی ماں کے ساتھ کرنے والے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28914 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سلمة بن (المجنون) (١) قال: قلت لرجل: يا فاعل بأمه، قال: فقدموني (إلى) (٢) أبي هريرة فضربني، قال: وما أوجعني إلا سوط وقع على سوط (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مسلمہ بن مجنون کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص سے کہا اے اپنی والدہ کے ساتھ کرنے والے تو اس بات پر لوگوں نے مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کردیا۔ آپ نے مجھے مارا اور آپ نے مجھے تکلیف نہیں دی مگر ایک کوڑے کی جو دوسرے کوڑے پر پڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30207، ترقيم محمد عوامة 28914)