☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان روایات کا بیان جو اس عمر کے بارے میں آئی ہیں جس میں لڑکے پر حد ثابت ہوجاتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← ان روایات کا بیان جو اس عمر کے بارے میں آئی ہیں جس میں لڑکے پر حد ثابت ہوجاتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28752 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر قال: سمعت مكحولًا يقول: إذا بلغ الغلام خمس عشرة سنة جازت شهادته، ووجبت عليه الحدود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جب لڑکا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جائے تو اس کی گواہی جائز ہوجاتی ہے اور اس پر سزا ثابت ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30036، ترقيم محمد عوامة 28752)