☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جس کے لیے جان سے کم میں قصاص لیا جارہا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس آدمی کا بیان جس کے لیے جان سے کم میں قصاص لیا جارہا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28635 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ قال: أخبرني (أشعث) (١) عن الحسن أنه كان لا يرى أن يقتص الرجل من (الرجلين) (٢) فيما دون النفس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری یہ رائے نہیں رکھتے تھے کہ ایک آدمی دو آدمیوں سے جان سے کم میں قصاص لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29908، ترقيم محمد عوامة 28635)