☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس چیز کا بیان جو نیچے گری پس کسی انسان پر جا پڑی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس چیز کا بیان جو نیچے گری پس کسی انسان پر جا پڑی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28634 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (رقبة) (١) عن حماد عن إبراهيم في الجرة توضع على الجدار (فتسقط) (٢) فتصيب إنسانًا، قال: إن كان أصل الجدار ⦗٣٢٢⦘ لصاحب الجرة لم يضمن ما أصابت، (و) (٣) في الشيء يوضع (عليه) (٤) الشيء: من ملكه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے گھڑے کے بارے میں مروی ہے کہ جو دیوار پر رکھا ہو تھا کہ وہ کسی انسان پر جا پڑا آپ نے فرمایا: اگر دیوار کی بنیاد گھڑے کے مالک کی تھی تو اس سے پہنچنے والے نقصان کا ضامن نہیں ہوگا اس لیے کہ اس صورت میں وہ شئے جس شئے پر رکھی گئی تھی اپنی ہی ملک تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29907، ترقيم محمد عوامة 28634)