☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 28613 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: أرى العطاس (استهلالًا) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: میری رائے ہے کہ چھینکنا بھی رونا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29886، ترقيم محمد عوامة 28613)
حدیث نمبر: 28614 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: استهلاله صياحه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد اس کا چیخنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29887، ترقيم محمد عوامة 28614)
حدیث نمبر: 28615 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سليمان بن بلال عن يحيى ابن سعيد عن القاسم بن محمد قال: الاستهلال النداء أو العطاس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد نے ارشاد فرمایا: بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد آواز نکالنا یا چھینکنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29888، ترقيم محمد عوامة 28615)
حدیث نمبر: 28616 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زائدة عن مغيرة عن إبراهيم قال: الاستهلال الصياح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: بچہ کے ولادت کے وقت رونے سے مراد چیخنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29889، ترقيم محمد عوامة 28616)