☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28599 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن جابر عن عامر في رجل قتل رجلا (ذهب) (١) الروح من نصف جسده، قال: يضمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو قتل کیا تحقیق اس آدمی کے جسم کے کچھ حصہ میں سے روح نکل گئی۔ آپ نے فرمایا: اس شخص کو اس کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29869، ترقيم محمد عوامة 28599)