☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عضو تناسل کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← عضو تناسل کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 27645 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن عكرمة ابن خالد عن رجل من آل عمر عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"في الذكر الدية" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28841، ترقيم محمد عوامة 27645)
حدیث نمبر: 27646 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في الذكر الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28842، ترقيم محمد عوامة 27646)
حدیث نمبر: 27647 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الذكر الدية أخماسًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ عضو تناسل میں دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28843، ترقيم محمد عوامة 27647)
حدیث نمبر: 27648 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الذكر الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28844، ترقيم محمد عوامة 27648)
حدیث نمبر: 27649 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن عبيدة عن إبراهيم عن عمر قال: في الذكر الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر کا ارشاد ہے کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28845، ترقيم محمد عوامة 27649)
حدیث نمبر: 27650 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الذكر الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے فرمایا ہے کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28846، ترقيم محمد عوامة 27650)
حدیث نمبر: 27651 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الزهري أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قضى في الذكر الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عضو تناسل میں دیت کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28847، ترقيم محمد عوامة 27651)
حدیث نمبر: 27652 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: قلت (له) (٢) : استؤصل الذكر، قال: الدية، (قلت) (٣) : أرأيت إن أصيبت الحشفة ثم (أصيب) (٤) شيء مما بقي؟ قال: جرح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج، عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے سوال کیا کہ اگر عضو تناسل جڑ سے اکھڑ جائے تو؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ پھر میں نے سوال کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر حشفہ کٹ گیا پھر اس کے بقیہ حصہ سے کچھ کٹ گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا زخم کی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28848، ترقيم محمد عوامة 27652)
حدیث نمبر: 27653 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في الذكر الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28849، ترقيم محمد عوامة 27653)
حدیث نمبر: 27654 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن بن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى أبو بكر في (ذكر) (١) الرجل بديته مائة من الإبل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب ارشاد فرماتے ہیں کہ ابوبکر نے آدی کے عضو تناسل میں دیت یعنی سو اونٹ کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28850، ترقيم محمد عوامة 27654)