☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو اپنے بھائی کا مال لے لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو اپنے بھائی کا مال لے لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27240 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤١٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: ما ترك الرجل أن يأخذ من (دراهم) (١) صديقه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: آدمی نہیں چھوڑتا کہ وہ اپنے دوست کے دراہم لے لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28410، ترقيم محمد عوامة 27240)
حدیث نمبر: 27241 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤١١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن نافع عن ابن عمر قال: لقد رأيتنا وما الرجل المسلم بأحق بديناره ولا درهمه من أخيه المسلم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضر ت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہم نے خود کو دیکھا کہ مسلمان آدمی اپنے درہم اور دینار کا اپنے مسلمان بھائی سے زیادہ حق دار نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28411، ترقيم محمد عوامة 27241)