☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جھکی ہوئی دیوار کے نزدیک جلدی چلنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جھکی ہوئی دیوار کے نزدیک جلدی چلنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 27174 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٤٢ - حدثنا إسماعيل بن علية عن حجاج الصواف قال: حدثني يحيى بن أبي كثير قال: بلغني أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"إذا مر أحدكم بهدف مائل- (أو صدف مائل) (١) - فليسرع المشي وليسأل اللَّه المعافاة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کوئی جھکی ہوئی دیوار یا جھکی ہوئی چوٹی کے پاس سے گزرے تو اس کو چاہیے کہ وہ جلدی چلے، اور اللہ رب العزت سے عفو و درگزر کا سوال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28342، ترقيم محمد عوامة 27174)