☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو مکروہ سمجھے کسی چیز کے متعلق یوں کہنا کوئی چیز نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو مکروہ سمجھے کسی چیز کے متعلق یوں کہنا کوئی چیز نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 27167 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا شعبة عن خالد الحذاء عن غيلان ابن جرير عن مطرف قال: لا يكذبن أحدكم مرتين، يقول (للشيء) (١) : (لا شيء) (٢) ، (ليس) (٣) بشيء؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت غیلان بن جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا: تم میں کوئی ہرگز دو مرتبہ جھوٹ مت بولے کہ وہ کسی چیز کے متعلق یوں کہے: کوئی چیز نہیں، وہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28335، ترقيم محمد عوامة 27167)