☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27094 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٦٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) قال: قلت لابن صاحب لي: يا بني، فكره ذلك إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے کسی ساتھی کے بیٹے کو کہا: اے میرے بیٹے! تو حضرت ابراہیم نے اس کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28262، ترقيم محمد عوامة 27094)
حدیث نمبر: 27095 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٦٣ - حدثنا (معاوية) (١) (بن) (٢) هشام قال: حدثنا سفيان عن أبيه عن ⦗٤٩٥⦘ محارب (عن) (٣) (شتير بن شكل) (٤) أن امرأة قالت له: يا بني، فقال: ولدتني؟ قالت: لا، قال: فأرضعتني؟ قالت: لا، قال: فلم تكذبين؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ حضرت شتیر بن شکل کو کسی عورت نے کہا: اے میرے بیٹے! تو آپ نے کہا: کیا تم نے مجھے جنا ہے؟ اس عورت نے کہا: نہیں! آپ نے پوچھا: کا تم نے مجھے دودھ پلایا ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: پھر تم جھوٹ کیوں بولتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28263، ترقيم محمد عوامة 27095)