☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اسرائیلی روایات بیان کرنے کی رخصت کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 27016 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن محمد ابن عمرو (عن أبي سلمة) (١) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"حدثوا عن بني اسرائيل، ولا حرج" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسرائیلی روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28182، ترقيم محمد عوامة 27016)
حدیث نمبر: 27017 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (الربيع) (١) بن سعد عن ابن سابط عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"تحدثوا عن بني إسرائيل فإنه كانت فيهم أعاجيب" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسرائیلی روایات آپس میں بیان کرو کیونکہ اس میں عجیب و غریب باتیں ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28183، ترقيم محمد عوامة 27017)
حدیث نمبر: 27018 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الأوزاعي عن حسان بن عطية عن أبي كبشة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"حدثوا عن بني إسرائيل، ولا حرج" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسرائیلی روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28184، ترقيم محمد عوامة 27018)
حدیث نمبر: 27019 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨١٨٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"حدثوا عن بني اسرائيل، ولا حرج" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ بنو اسرائیل کی طرف سے روایات بیان کرو، اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28185، ترقيم محمد عوامة 27019)