☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26824 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٨٣ - حدثنا حفص بن غياث عن يزيد عن أبي جعفر أنه كان يكره أن يسمع (المبتلى) (١) التعويذ من البلاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر نے مصیبت میں مبتلا شخص کو اعوذ باللہ سنانا مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27983، ترقيم محمد عوامة 26824)