☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 26808 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٦٧ - حدثنا وكيع عن أبي خلدة قال: كلمني أبو العالية بالفارسية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے مجھ سے فارسی میں بات کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27967، ترقيم محمد عوامة 26808)
حدیث نمبر: 26809 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٦٨ - حدثنا وكيع عن النهاس بن قهم قال: سمعت شيخًا بمكة يقول: أشرف أبو هريرة من هذا الباب على (هذا) (١) السوق، فقال: يا بني (فروخ) (٢) سحت وداست (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نھ اس بن قھم فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے کسی شیخ نے بیان کیا کہ حضرت ابوہریرہ اس دروازے سے اس بازار میں تشریف لائے اور فرمایا: اے بنو فروخ! سحت وداست۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27968، ترقيم محمد عوامة 26809)
حدیث نمبر: 26810 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٦٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أتي (بتمر) (١) من الصدقة، فتناول الحسن بن علي تمرة فلاكها في فيه، فقال له النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"كخ كخ، لا تحل لنا الصدقة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ کی کھجوریں لائی گئیں تو حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ایک کھجور لے لی اور منہ میں چبانے لگے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: کخ کخ۔ نکالو نکالو۔ ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27969، ترقيم محمد عوامة 26810)
حدیث نمبر: 26811 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن حبيب بن أبي عمرة عن منذر الثوري قال: سأل رجل ابن الحنفية عن الجبن فقال: يا جارية اذهبي بهذا الدرهم فأشتري به ينيرًا، فاشترت به ينيرا ثم جاءت به -يعني الجبن- (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت منذرثوری فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے حضرت ابن حنفیہ سے پنیر مانگا؟ آپ نے فرمایا: اے باندی یہ درہم لے جاؤ اور اس کا پنیر خرید لاؤ، پس وہ اس درہم کا پنیر خرید کرلے آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27970، ترقيم محمد عوامة 26811)