٢٧٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يونس عن الأوزاعي عن موسى بن سليمان عن القاسم بن مخيمرة قال: قال لقمان لابنه وهو يعظه: يا بني إياك والتقنع فإنه (مخوفة) (١) بالليل (٢) ، مذلة -أو (قال) (٣) : مذمة- بالنهار، (شك أبو بكر) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن مخیمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت لقمان (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے سے فرمایا: اس حال میں کہ آپ (علیہ السلام) اسے وعظ و نصیحت کر رہے تھے: اے میرے بیٹے! سر پر کپڑا لپیٹنے سے بچو، اس لیے کہ یہ رات میں خوف کا باعث اور دن میں ذلالت یا مذمت کا باعث بنتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27896، ترقيم محمد عوامة 26737)