☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في نتف الشيب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← في نتف الشيب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 26472 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٢٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: نهى رسول اللَّه وير عن نتف الشيب، (و) (١) قال: هو نور المؤمن (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفید بال اکھیڑنے سے منع کیا اور فرمایا: یہ مومن کا نور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27629]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27629، ترقيم محمد عوامة 26472)
Hadith No.: 26473 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٣٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أيوب السختياني عن يوسف عن طلق ابن حبيب أن حجامًا أخذ من شارب النبي صلى الله عليه و آله وسلم فرأى شيبة في لحيته، فأهوى إليها، فأخذ النبي صلى الله عليه و آله وسلم بيده وقال:"من شاب شيبة في الإسلام كانت له نورًا يوم القيامة" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلق بن حبیب فرماتے ہیں کہ حجام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مونچھ کو چھانٹا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی میں ایک سفید بال دیکھا تو اس کو کاٹنا چاہا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ پکڑلیا اور ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں بوڑھا ہو تو قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27630]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27630، ترقيم محمد عوامة 26473)
Hadith No.: 26474 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٣١ - حدثنا ابن مهدي عن المثنى عن قتادة عن أنس أنه كان يكره نتف الشيب (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس سفید بالوں کے اکھیڑنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27631، ترقيم محمد عوامة 26474)
Hadith No.: 26475 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٣٢ - حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة (١) عن سعيد بن جبير قال: عذب رجل في نتف (الشيب) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: سفید بال اکھیڑنے کی وجہ سے آدمی کو عذاب دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27632، ترقيم محمد عوامة 26475)
Hadith No.: 26476 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٣٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (حميد) (١) الأعرج عن مجاهد قال: كان يقول: لا تنتفوا الشيب، فإنه نور يوم القيامة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید اعرج فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد فرمایا کرتے تھے کہ تم سفید بالوں کو مت اکھیڑو۔ بیشک یہ قیامت کے دن نور ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27633، ترقيم محمد عوامة 26476)
Hadith No.: 26477 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن أبي معشر عن إبراهيم أنه (كره) (١) نتف الشيب، ولم ير بقصه بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے سفید بال اکھیڑنے کو مکروہ قرار دیا اور اس کو کاٹنے میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27634، ترقيم محمد عوامة 26477)